ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

انسانیت سوز واقعہ: امریکہ سے ملک واپس آئی طالبہ کے ساتھ نوجوانوں کی انتہائی گھنونی حرکت سے اڑ گئے سب کے ہوش: ویڈیو

اترپردیش کےبلند شہرمیں انسانیت سوزواقعہ پیش آیاہے۔بلند شہرمیں امریکہ سے گھرلوٹیں ہونہار طالبہ سُدکشا کا چند بلٹ سوار نو جوانوں نے تعاقب کیا جس سے بچنےکےدوران سڑک حادثےمیں اس کی موت ہوگئی۔حال ہی میں غازی آباد میں اپنی بھانجی کوچھیڑخانی سےبچانےکےدوران صحافی وکرم جوشی کاقتل لوگ بھولےبھی نہیں ہیں کہ بلند شہرکادردناک واقعے سے ایک بار پھر انتظامیہ پرسوال اٹھ رہےہیں۔آپ کوبتادیں کہ طالبہ امریکہ کےبابسن کالج میں ہندوستانی سرکار کےخرچ پرپڑھ رہی تھیں۔ایچ سی ایل کی طرف سےپچھلے سال سُدکشا کوتین اعشاریہ اسی کروڑ روپئے کی اسکالرشپ دی گئی تھی۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 11, 2020 02:49 PM IST

اترپردیش کےبلند شہرمیں انسانیت سوزواقعہ پیش آیاہے۔بلند شہرمیں امریکہ سے گھرلوٹیں ہونہار طالبہ سُدکشا کا چند بلٹ سوار نو جوانوں نے تعاقب کیا جس سے بچنےکےدوران سڑک حادثےمیں اس کی موت ہوگئی۔حال ہی میں غازی آباد میں اپنی بھانجی کوچھیڑخانی سےبچانےکےدوران صحافی وکرم جوشی کاقتل لوگ بھولےبھی نہیں ہیں کہ بلند شہرکادردناک واقعے سے ایک بار پھر انتظامیہ پرسوال اٹھ رہےہیں۔آپ کوبتادیں کہ طالبہ امریکہ کےبابسن کالج میں ہندوستانی سرکار کےخرچ پرپڑھ رہی تھیں۔ایچ سی ایل کی طرف سےپچھلے سال سُدکشا کوتین اعشاریہ اسی کروڑ روپئے کی اسکالرشپ دی گئی تھی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading