سوشل میڈیا پر حکومت کی نظر: اشتعال انگیز وہاٹس ایپ پیغامات بھیجنے پر3سال کی ہوگی جیل
دہلی اشتعال انگیز وہاٹس ایپ پیغامات بھیجنے پر اب کاروائی ہوگی ۔دہلی حکومت نے جگہ جگہ پوسٹر لگائے ہیں جن پر لکھا ہے کہ اشتعال انگیز پیغامات بھیجنے پر ہوگی تین سال کی جیل۔اور اس کی جانکاری دینے والے کو دس ہزار روپئے بطور انعام بھی دیے جاینگے۔اب تک اس سلسلے میں کئی شکایتیں موصول ہوچکی ہیں۔ہماری نمائندہ رچنا نے اس کا جائزہ لیا