ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

کانپور میں مکان میں زبردست دھماکہ ، کئی افراد زخمی ، عمارتوں اور گاڑیوں کے ٹوٹے شیشے

کانپور کے بابوپوروا علاقے میں گزشتہ شب ایک مکان میں زور دار دھماکہ پیش آیا ۔ دھماکہ کی گونج سے آس پاس کی عمارتوں اورگاڑیوں کے شیشے تک ٹوٹ گئے ۔ دھماکے میں چار افراد زخمی ہوئے ہیں ۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 24, 2020 12:23 PM IST

کانپور کے بابوپوروا علاقے میں گزشتہ شب ایک مکان میں زور دار دھماکہ پیش آیا ۔ دھماکہ کی گونج سے آس پاس کی عمارتوں اورگاڑیوں کے شیشے تک ٹوٹ گئے ۔ دھماکے میں چار افراد زخمی ہوئے ہیں ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading