ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

دہلی: Bulli Bai & Sulli Bai کیس کے ملزمین نیرج بشنوئی اور اوم پرکاش کو مشروط ضمانت

Bulli Bai App Case: دہلی کی ایک عدالت نے سُلی بائی اوربُلی بائی کیس کے ملزمین کوانسانی بنیادوں پر مشروط ضمانت دے دی ہے۔ عدالت نے بلی بائی ایپ کیس کے ملزم نیرج بشنوئی اور سُلی بائی ایپ کے خالق اومکاریشور ٹھاکر کو ضمانت دے دی۔ عدالت نے ملزمین کو ضمانت دیتے ہوئے کہاکہ دونوں نے پہلی بار جرم کیا ہے اس لیے انھیں زیادہ دنوں تک جیل میں رکھنا مناسب نہ ہوگا۔انھیں مشروط ضمانت دی گئی ہے۔ملزمین ملک چھوڑ کر نہیں جاسکیں گے اورسماعت کی تاریخ پر انھیں حاضر ہونا ہوگا۔تفتیش کاروں کو اپنے ٹھکانے کی جانکاری دینی ہوگی۔ ۔عدالت کے مطابق ملزمین کے خلاف چارج شیٹ پہلے داخل کی جاچکی ہے۔

News18 Urdu
شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Mar 29, 2022 11:54 AM IST

Bulli Bai App Case: دہلی کی ایک عدالت نے سُلی بائی اوربُلی بائی کیس کے ملزمین کوانسانی بنیادوں پر مشروط ضمانت دے دی ہے۔ عدالت نے بلی بائی ایپ کیس کے ملزم نیرج بشنوئی اور سُلی بائی ایپ کے خالق اومکاریشور ٹھاکر کو ضمانت دے دی۔ عدالت نے ملزمین کو ضمانت دیتے ہوئے کہاکہ دونوں نے پہلی بار جرم کیا ہے اس لیے انھیں زیادہ دنوں تک جیل میں رکھنا مناسب نہ ہوگا۔انھیں مشروط ضمانت دی گئی ہے۔ملزمین ملک چھوڑ کر نہیں جاسکیں گے اورسماعت کی تاریخ پر انھیں حاضر ہونا ہوگا۔تفتیش کاروں کو اپنے ٹھکانے کی جانکاری دینی ہوگی۔ ۔عدالت کے مطابق ملزمین کے خلاف چارج شیٹ پہلے داخل کی جاچکی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین