سڑک پر جارہی معذور نابالغ لڑکی کو شخص لےگیا گھر اور پھر کیا یہ گھنونا کام: ویڈیو
اتر پردیش کے شکوہ آباد کے ایک گاؤں میں معذور نابالغ لڑکی کے ساتھ زیادتی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ پولیس کے مطابق معذور نابالغ لڑکی اپنے والد کی دکان سے گھر جا رہی تھی۔ راستے میں اسی گاؤں کا رہنے والا ایک شخص اسے اپنے گھر لے گیا اور اس کے ساتھ جنسی زیادتی کی۔ پولیس نے اس معاملہ کی جانچ کرنے کے لئےدو ٹیمیں تشکیل دی ہیں۔