ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

پریاگ راج کے نواب گنج علاقے میں 5 افراد کے قتل سے سنسنی، میاں بیوی اور تین لڑکیوں کی لاشیں ملنے پر مچ گیا کہرام

اتر پردیش کے پریاگ راج میں پانچ لوگوں کے قتل کا معاملہ سامنے آیا ہے ۔ اطلاعات کے مطابق ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کا گلا کاٹ کر قتل کیا گیا ہے۔ موقع پر پولیس اور فورنسیک ٹیم معائنہ کر رہی ہے ۔ آج صبح جیسے ہی یہ خبر پھیلی، علاقے میں کہرام مچ گیا۔ قتل تیز دھار ہتھیار سے کیا گیا ہے۔۔ بتایا جا رہا ہے کہ آج صبح ایک ہی کمرے سے پانچ لاشیں ملی ہیں۔ قتل کی وجوہات کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔ پولیس آس پاس کے لوگوں سے سراغ لگا رہی ہے ۔ لاشوں کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔

News18 Urdu
شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Apr 16, 2022 05:13 PM IST

اتر پردیش کے پریاگ راج میں پانچ لوگوں کے قتل کا معاملہ سامنے آیا ہے ۔ اطلاعات کے مطابق ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کا گلا کاٹ کر قتل کیا گیا ہے۔ موقع پر پولیس اور فورنسیک ٹیم معائنہ کر رہی ہے ۔ آج صبح جیسے ہی یہ خبر پھیلی، علاقے میں کہرام مچ گیا۔ قتل تیز دھار ہتھیار سے کیا گیا ہے۔۔ بتایا جا رہا ہے کہ آج صبح ایک ہی کمرے سے پانچ لاشیں ملی ہیں۔ قتل کی وجوہات کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔ پولیس آس پاس کے لوگوں سے سراغ لگا رہی ہے ۔ لاشوں کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین