ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

چنڈی گڑھ میں اروند کیجریوال بولے، کانگریس نے پنجاب کی عوام کے جذبات سے کھیلا ہے

دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال چنڈی گڑھ میں ہیں۔ انہوں نے آج میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس نے پنجاب کی عوام کے جذبات سے کھیلا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بہت سے ایسے کام ہیں جو عام آدمی پارٹی کو کرنا ہے۔

News18 Urdu
شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 12, 2022 12:34 PM IST

دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال چنڈی گڑھ میں ہیں۔ انہوں نے آج میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس نے پنجاب کی عوام کے جذبات سے کھیلا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بہت سے ایسے کام ہیں جو عام آدمی پارٹی کو کرنا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین