ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

ملک میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے پر عاپ لیڈر راگھو چڈھا نے انوکھے انداز میں مرکزی حکومت کی تنقید کی

ملک میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اس سلسلے میں عام آدمی پارٹی کے لیڈر راگھو چڈھا نے مرکزی حکومت پر عجیب انداز میں تنقید کی ہے انہوں نے کہا کہ شادی بجائے ایک سو ایک روپے دینے کے ایک لیٹر پیٹرول دے دینا چایئے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Feb 20, 2021 10:25 PM IST

ملک میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اس سلسلے میں عام آدمی پارٹی کے لیڈر راگھو چڈھا نے مرکزی حکومت پر عجیب انداز میں تنقید کی ہے انہوں نے کہا کہ شادی بجائے ایک سو ایک روپے دینے کے ایک لیٹر پیٹرول دے دینا چایئے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین