ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

Ludhiana Court Blast: پنجاب DGP کا بڑا بیان، دیپ سابق پولیس اہلکار ہے ملزم گگن دیپ

لدھیانہ عدالت میں دھماکےبعد انتظامیہ نے پورے شہر میں تیرہ جنوری تک کےلئے دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کر دیا ہے۔ آج صبح دس بجے سی ایم چرنجیت سنگھ چنی پریس کانفرنس کر تفصیلات فراہم کرینگے۔این ایس جی کی ٹیم اس دھماکہ کی جانچ میں جٹی ہے۔اس دھماکہ میں ایک شخص کی موت اور پانچ دیگر افراد زخمی ہوئے ہیں۔مرکزی وزارت داخلہ نے اس جہت میں تمام تر تفصیلات مانگی ہے۔پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ نے اس معاملے کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے کورٹ میں سکیورٹی بڑھانے کی ہدایت دی ہے۔دھماکہ کے بعد پورے پنجاب میں ہائی الرٹ جاری ہے۔حساس علاقے میں سکیورٹی تعینات کر دی گئی ہے۔ لدھیانہ کی عدالت میں ہوئے دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ دو زخمی ہوگیے ہیں۔ دھماکہ دوسری منزل پر ریکارڈ روم کے نزدیک ہوا۔ دھماکے کی جانچ این آئی اے کرے گی۔ این آئی اے کی ٹیم جلد ہی دھماکے کے مقام کا دورہ کرے گی۔ادھر، لدھیانہ کے پولیس کمشنر کا کہنا ہے کہ چنڈی گڑھ سے بم ناکارہ بنانے والے دستہ اور فارنسک ٹیم کوبھی طلب کیا گیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ گھبرانے کی کوئی بات نہیں ہے۔وزیر اعلی پنجاب چرنجیت سنگھ چنی تھوڑی دیر میں جائے حادثہ پر پہنچیں گے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Dec 25, 2021 01:55 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php