قومی انسانی حقوق کمیشن کا 28واں یوم تاسیس کے موقع پر وزیراعظم نریندر مودی کا خطاب
قومی انسانی حقوق کمیشن کے اٹھائیسویں یوم تاسیس کے موقع پر وزیراعظم نریندر مودی نے کہاکہ بھارت نے پوری دنیاکو عدم تشددکاراستہ دکھایا ہے۔پوری دنیا مہاتما گاندھی کوانسانی حقوق کی علامت کے طور پردیکھتی ہے۔