ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

دہلی میں یو ایس سفارتخانے کے باہر پہنچے افغان شہری، امریکہ سے کی ویزا کی اپیل

دہلی میں مختلف سفارتخانوں کے باہر افغان شہری پہنچ رہے ہیں۔۔وہیں آج کچھ افغان شہری امریکی سفارتخانے کے باہر پہنچے ۔افغان شہری امریکہ سے ویزا دینے کی اپیل کر رہے ہیں۔۔افغان شہریوں کا کہنا ہے کہ امریکہ کو افغانستان کے حالات پتہ ہیں۔۔اسلئے ہمیں امید ہے کہ وہ ہماری مدد کرے گا

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 19, 2021 05:39 PM IST

دہلی میں مختلف سفارتخانوں کے باہر افغان شہری پہنچ رہے ہیں۔۔وہیں آج کچھ افغان شہری امریکی سفارتخانے کے باہر پہنچے ۔افغان شہری امریکہ سے ویزا دینے کی اپیل کر رہے ہیں۔۔افغان شہریوں کا کہنا ہے کہ امریکہ کو افغانستان کے حالات پتہ ہیں۔۔اسلئے ہمیں امید ہے کہ وہ ہماری مدد کرے گا

براہ راست ٹی وی تازہ ترین