Agneepath Scheme: اگنی پتھ اسکیم کے خلاف ریاستوں میں پر تشدد احتجاج
مرکزی حکومت کی اگنی پتھ اسکیم کے خلاف ریاستوں میں پر تشدد احتجاج احتجاج جا ری ہے۔۔ مظاہرین سڑک جام کرکے بی جےپی حکومت کے خلاف نعرے لگارہے ہیں۔