ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

عدنان سمیع کو پدم شری دینے کے معاملہ پر سیاسی بیان بازی کا سلسلہ جاری

عدنان کو پدم شری ایوارڈ دئے جانے پر سیاست بھی جاری ہے۔لوگوں کا کہنا ہے کہ عدنان سے زیادہ بہتر لوگ ہمارے ملک میں موجود ہیں جنہیں اس ایوارڈ سے سرفراز کیا جا سکتا ہے۔ عدنان سمیع کو پدم شری دینے کے معاملہ پر سیاسی بیان بازی کا سلسلہ جاری ہے۔نواب ملک نے اس معاملہ پر مرکز کو تنقید کا نشانہ بنایا۔انہوں نے کہ سرکار نے ایک سو تیس کروڑ ہندوستانیوں کے بے عزتی کی ہے۔نواب ملک نے کہا کہ سی اے اے پر عالمی سطح پر جس طرح سے حکومت کو پشیمانی کا سامنا کرنا پڑ رہے اس کے ڈیمیج کنٹرول کی کوشش کی جارہی ہے۔

News18 Urdu
شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 28, 2020 09:23 PM IST

عدنان کو پدم شری ایوارڈ دئے جانے پر سیاست بھی جاری ہے۔لوگوں کا کہنا ہے کہ عدنان سے زیادہ بہتر لوگ ہمارے ملک میں موجود ہیں جنہیں اس ایوارڈ سے سرفراز کیا جا سکتا ہے۔ عدنان سمیع کو پدم شری دینے کے معاملہ پر سیاسی بیان بازی کا سلسلہ جاری ہے۔نواب ملک نے اس معاملہ پر مرکز کو تنقید کا نشانہ بنایا۔انہوں نے کہ سرکار نے ایک سو تیس کروڑ ہندوستانیوں کے بے عزتی کی ہے۔نواب ملک نے کہا کہ سی اے اے پر عالمی سطح پر جس طرح سے حکومت کو پشیمانی کا سامنا کرنا پڑ رہے اس کے ڈیمیج کنٹرول کی کوشش کی جارہی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین