ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

القاعدہ کےایک دہشت گرد سبیل احمد کو سعودی عرب سے ہندوستان لایاگیا، این آئی اے کے حوالے کیا گیا

القاعدہ کےایک دہشت گرد سبیل کو سعودی عرب سے ہندوستان لایاگیا ہے۔اس کیس کوقومی تحقیقاتی ایجنسی کے سپرد کیا گیا ہے۔سن دوہزار سات میں انگلینڈ کے گلاسگو ایئرپورٹ پر حملے کے سلسلے میں سبیل کو گرفتار کیا گیا تھا۔سبیل اٹھارہ مہینے جیل میں رہنے کے بعد بنگلورو آیا تھا۔بنگلورو میں کچھ عرصہ رہنے کے بعد وہ سعودی عرب چلا گیا تھا۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 29, 2020 03:23 PM IST

القاعدہ کےایک دہشت گرد سبیل کو سعودی عرب سے ہندوستان لایاگیا ہے۔اس کیس کوقومی تحقیقاتی ایجنسی کے سپرد کیا گیا ہے۔سن دوہزار سات میں انگلینڈ کے گلاسگو ایئرپورٹ پر حملے کے سلسلے میں سبیل کو گرفتار کیا گیا تھا۔سبیل اٹھارہ مہینے جیل میں رہنے کے بعد بنگلورو آیا تھا۔بنگلورو میں کچھ عرصہ رہنے کے بعد وہ سعودی عرب چلا گیا تھا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading