ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبا نے سلی ڈیل ویب سائٹ کے خلاف صدر جمہوریہ کے نام پیش کیا میمورنڈم

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبا نے سلی ڈیل ویب سائٹ کے خلاف احتجاج کرکے صدر جمہوریہ کے نام میمورنڈم پیش کیا۔ طلبا نے کیمپس میں مارچ نکالا۔ طلبا نے اس ویب سائٹ پر فوری پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ مذکورہ ویب سائٹ مسلم خواتین کی تصویر لگاکر ان کی نیلامی کرنے کا دعویٰ کرتی ہے۔ اس پر فحش پیغامات بھی بھیجے جاتے ہیں۔ اس معاملے پر اس سے پہلے بھی احتجاج کیا جاچکا ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Oct 10, 2021 02:31 PM IST

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبا نے سلی ڈیل ویب سائٹ کے خلاف احتجاج کرکے صدر جمہوریہ کے نام میمورنڈم پیش کیا۔ طلبا نے کیمپس میں مارچ نکالا۔ طلبا نے اس ویب سائٹ پر فوری پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ مذکورہ ویب سائٹ مسلم خواتین کی تصویر لگاکر ان کی نیلامی کرنے کا دعویٰ کرتی ہے۔ اس پر فحش پیغامات بھی بھیجے جاتے ہیں۔ اس معاملے پر اس سے پہلے بھی احتجاج کیا جاچکا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین