الٰہ آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر کفیل خان کو دی ضمانت: ویڈیو دیکھیں
پریاگ راج: شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) اور این آرسی کو لے کر اشتعال انگیز تقریر کرنے کے الزامات میں جیل میں بند ڈاکٹر کفیل خان کو الہ آباد ہائی کورٹ سے بڑی راحت ملی ہے۔