ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

یوگی حکومت نے ڈاکٹر کفیل خان کے خلاف دوبارہ جانچ کا فیصلہ واپس لے لیا

اترپردیش کی یوگی حکومت نے ڈاکٹر کفیل خان کے خلاف دوبارہ جانچ کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔ چیف سکریٹری ہمانشو کمار نے 15 اپریل 2019 کو جانچ رپورٹ دی، لیکن حکومت نے 11 ماہ تک کوئی کارروائی نہیں کی۔ یوگی حکومت نے الہ آباد ہائی کورٹ میں بتایا کہ اس نے دوبارہ جانچ کرانے کا فیصلہ واپس لے لیا ہے اور ڈاکٹر کفیل خان کو قصوروار نہیں ٹھہرایا جاسکا ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 08, 2021 01:55 PM IST

اترپردیش کی یوگی حکومت نے ڈاکٹر کفیل خان کے خلاف دوبارہ جانچ کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔ چیف سکریٹری ہمانشو کمار نے 15 اپریل 2019 کو جانچ رپورٹ دی، لیکن حکومت نے 11 ماہ تک کوئی کارروائی نہیں کی۔ یوگی حکومت نے الہ آباد ہائی کورٹ میں بتایا کہ اس نے دوبارہ جانچ کرانے کا فیصلہ واپس لے لیا ہے اور ڈاکٹر کفیل خان کو قصوروار نہیں ٹھہرایا جاسکا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین