بارہ بنکی مسجد منہدم معاملہ میں الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بینچ نے یوپی حکومت سمیت کئی لوگوں کو نوٹس کیا جاری ۔جن میں سابق ایس ڈی ایم بھی ہیں شامل ۔ان سبھی لوگوں سے کورٹ نے کہا ہے تین ہفتے کے اندر جواب داخل کرنے کو دو ججس کی بینچ نے اتر پردیش سنی سینٹرل وقف بورڈ اور حشمت علی سمیت کئی لوگوں کی طرف سے داخل کی گئی عرضی پر یہ احکام جاری کیے ہیں ۔