ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

الٰہ آباد ہائی کورٹ نے لو جہاد قانون کے خلاف عرضیوں کی سماعت سے کیا انکار

لو جہاد کو لے کر اترپردیش حکومت کے ذریعہ لائے گئے آرڈیننس کو چیلنج کرنےو الی عرضیوں پر الہ آباد ہائی کورٹ نے سماعت کرنے سے انکار کردیا۔عدالت نے عرضی گزاروں کو نئے سرے سے عرضداشت داخل کرنے کو کہا ہے۔ عدالت میں اس معاملے میں اگلی سماعت چھ اپریل کو ہوگی۔ دراصل یوپی حکومت نے ہائی کورٹ میں یہ دلیل دی کہ تبدیلی مذہب والا آرڈیننس اب قانون بن چکا ہے۔ ایڈوکیٹ جنرل نے کہا کہ چار مارچ کو ریاستی اسمبلی سے منظور ہوکر یہ قانون بن چکا ہے اور اسکا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔اس کے بعد عدالت نے عرضی گزاروں سے کہا کہ اس معاملے میں نئی عرضی داخل کریں۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Mar 24, 2021 11:14 PM IST

لو جہاد کو لے کر اترپردیش حکومت کے ذریعہ لائے گئے آرڈیننس کو چیلنج کرنےو الی عرضیوں پر الہ آباد ہائی کورٹ نے سماعت کرنے سے انکار کردیا۔عدالت نے عرضی گزاروں کو نئے سرے سے عرضداشت داخل کرنے کو کہا ہے۔ عدالت میں اس معاملے میں اگلی سماعت چھ اپریل کو ہوگی۔ دراصل یوپی حکومت نے ہائی کورٹ میں یہ دلیل دی کہ تبدیلی مذہب والا آرڈیننس اب قانون بن چکا ہے۔ ایڈوکیٹ جنرل نے کہا کہ چار مارچ کو ریاستی اسمبلی سے منظور ہوکر یہ قانون بن چکا ہے اور اسکا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔اس کے بعد عدالت نے عرضی گزاروں سے کہا کہ اس معاملے میں نئی عرضی داخل کریں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین