ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

الہ آباد کے روشن باغ کا احتجاج صلح کل اور مذہبی ہم آہنگی مثال۔ دیکھئے ویڈیو

شہریت قانون کے خلاف الہ آباد کے روشن باغ کا احتجاج صلح کل اور مذہبی ہم آہنگی کا ایک مثال بن چکا ہے ۔اس احتجاجی دھرنے میں شہریت مخالف نعروں اور تقریروں کی گونج تو سنائی دیتی ہی رہتی ہے۔ اس کے ساتھ ہی ساتھ نماز واذکار اور پوجا ہون کا بھی اہتمام کیا جا رہا ہے ۔احتجاج میں شامل خواتین کا کہنا ہے کہ شہریت قانون ملک کے عوام کے خلاف ہے ایسے میں تمام مذاہب کے افراد مل کر صلح کُل کی ایک بہترین مثال پیش کر رہے ہیں ۔ دیکھئے یہ رپورٹ

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 22, 2020 06:34 PM IST

شہریت قانون کے خلاف الہ آباد کے روشن باغ کا احتجاج صلح کل اور مذہبی ہم آہنگی کا ایک مثال بن چکا ہے ۔اس احتجاجی دھرنے میں شہریت مخالف نعروں اور تقریروں کی گونج تو سنائی دیتی ہی رہتی ہے۔ اس کے ساتھ ہی ساتھ نماز واذکار اور پوجا ہون کا بھی اہتمام کیا جا رہا ہے ۔احتجاج میں شامل خواتین کا کہنا ہے کہ شہریت قانون ملک کے عوام کے خلاف ہے ایسے میں تمام مذاہب کے افراد مل کر صلح کُل کی ایک بہترین مثال پیش کر رہے ہیں ۔ دیکھئے یہ رپورٹ

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading