ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

دہلی میں یوگی آدتیہ ناتھ، مودی اور شاہ سے کی ملاقات، ان ملاقاتوں کو لیکر قیاس آرائیوں کا دور جاری

اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ دہلی کے دوروزہ دورے پر ہیں ۔ پی ایم مودی اور سی ایم یوگی میٹنگ چل رہی ہے ۔ کل یوگی آدتیہ ناتھ نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی تھی ۔امت شاہ سے ملاقات میں تقریبا ڈیڑھ گھنٹے تک ریاست کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا تھا ۔ان ملاقاتوں کو لیکرقیاس آرائیوں کا دور جاری ہے ۔اتر پردیش میں کابینہ میں توسیع اور بڑے بدلاؤ کی بات کی جارہی ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jun 11, 2021 02:27 PM IST

اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ دہلی کے دوروزہ دورے پر ہیں ۔ پی ایم مودی اور سی ایم یوگی میٹنگ چل رہی ہے ۔ کل یوگی آدتیہ ناتھ نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی تھی ۔امت شاہ سے ملاقات میں تقریبا ڈیڑھ گھنٹے تک ریاست کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا تھا ۔ان ملاقاتوں کو لیکرقیاس آرائیوں کا دور جاری ہے ۔اتر پردیش میں کابینہ میں توسیع اور بڑے بدلاؤ کی بات کی جارہی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین