ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

اے ایم یو کے وائس چانسلر طارق منصور نے اپنی اور اپنے کنبہ کی جان کو بتایا خطرہ، طلب کی سیکورٹی

علی گڑھ مسلم یونیورسیٹی کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور کے ایک مکتوب سے ہنگامہ مچ گیا ہے۔ دراصل، مکتوب میں وائس چانسلر نے اپنی اور اپنے کنبے کی جان کو خطرہ بتایا ہے۔ طارق منصور نے اس سلسلہ میں علی گڑھ کے ایس ایس پی اور ریاست کے اعلیٰ حکام کو خط لکھ کر سیکورٹی طلب کی ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 11, 2020 05:58 PM IST

علی گڑھ مسلم یونیورسیٹی کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور کے ایک مکتوب سے ہنگامہ مچ گیا ہے۔ دراصل، مکتوب میں وائس چانسلر نے اپنی اور اپنے کنبے کی جان کو خطرہ بتایا ہے۔ طارق منصور نے اس سلسلہ میں علی گڑھ کے ایس ایس پی اور ریاست کے اعلیٰ حکام کو خط لکھ کر سیکورٹی طلب کی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading