ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

پونچھ کے منکوٹ سیکٹر میں پاکستانی فوج کے اسنائپر فائر سے ایک جوان کی موت

پاکستانی فوج نے آج پھر فائربندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پونچھ کے شاہ پورقصبہ،کیرنی اور مالٹی سیکٹر میں فوج کی چوکیوں اور رہائشی علاقوں کو نشانہ بناکرزبردست گولہ باری کی۔ ایل اوسی کے علاقوں میں خوف کا ماحول ہے۔پاکستان کی گولہ باری کا ہندوستانی فوج نے بھی معقول جواب دیا۔ اس بیچ منکوٹ سیکٹر میں پاکستانی فوج کے اسنیپر فائر نے ایک فوجی جوان زخمی ہوگیا تھا ۔ حوالدار نرمل سنگھ نامی جوان کو بعد میں ائر لفٹ کرکے آرمی اسپتال ادھمپور منتقل کیا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لا کر شہید ہوگیے ۔۔۔۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Jan 21, 2021 10:22 PM IST

پاکستانی فوج نے آج پھر فائربندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پونچھ کے شاہ پورقصبہ،کیرنی اور مالٹی سیکٹر میں فوج کی چوکیوں اور رہائشی علاقوں کو نشانہ بناکرزبردست گولہ باری کی۔ ایل اوسی کے علاقوں میں خوف کا ماحول ہے۔پاکستان کی گولہ باری کا ہندوستانی فوج نے بھی معقول جواب دیا۔ اس بیچ منکوٹ سیکٹر میں پاکستانی فوج کے اسنیپر فائر نے ایک فوجی جوان زخمی ہوگیا تھا ۔ حوالدار نرمل سنگھ نامی جوان کو بعد میں ائر لفٹ کرکے آرمی اسپتال ادھمپور منتقل کیا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لا کر شہید ہوگیے ۔۔۔۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین