ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں کشمیر کے کولگام میں انکاؤنٹر میں 1 ملیٹنٹ ہلاک، علاقے میں مزید ملیٹنٹوں کے موجود ہونے کا خدشہ

مُند یاری پورہ کولگام میں آج صبح سیکورٹی فورسز نے علاقے میں ملی ٹینٹوں کے چھپے ہونے کی اطلاع پر محاصرہ کیا اس دوران ملی ٹینٹوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان جھڑپ شروع ہوئی جو کہ کچھ دیر جاری رہی، جھڑپ میں ابھی تک ایک ملی ٹینٹ کے مارے جانے کی اطلاع موصول ہوئی ہے، آخری اطلاع ملنے تک محاصرہ جاری تھا، کولگام پولیس اور فوج و سی آر پی ایف کی مشترکہ کاروائی میں آپریشن انجام دیا گیا۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Jul 27, 2021 11:21 AM IST

مُند یاری پورہ کولگام میں آج صبح سیکورٹی فورسز نے علاقے میں ملی ٹینٹوں کے چھپے ہونے کی اطلاع پر محاصرہ کیا اس دوران ملی ٹینٹوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان جھڑپ شروع ہوئی جو کہ کچھ دیر جاری رہی، جھڑپ میں ابھی تک ایک ملی ٹینٹ کے مارے جانے کی اطلاع موصول ہوئی ہے، آخری اطلاع ملنے تک محاصرہ جاری تھا، کولگام پولیس اور فوج و سی آر پی ایف کی مشترکہ کاروائی میں آپریشن انجام دیا گیا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین