ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

آسیہ اندرابی کے خلاف NIA عدالت نے الزامات وضع کرنے کے احکامات جاری کئے

این آئی اے عدالت نے کشمیری علیحیدگی پسند لیڈر آسیہ اندرابی کے خلاف الزامات وضع کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں، عدالت نے آسیہ اندرابی کے خلاف مبینہ طور پر ہندوستان کے خلاف جنگ، بغاوت اور دہشت گردانہ سرگرمیوں کی سازش رچنے کے معاملے میں الزامات وضع کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں، خصوصی جج پروین سنگھ نے آسیہ اندرابی کے علاوہ صوفی فہمیدہ اور ناہیدہ نسرین کے خلاف بھی مختلف دفعات کے تحت الزامات وضع کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Dec 22, 2020 07:59 PM IST

این آئی اے عدالت نے کشمیری علیحیدگی پسند لیڈر آسیہ اندرابی کے خلاف الزامات وضع کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں، عدالت نے آسیہ اندرابی کے خلاف مبینہ طور پر ہندوستان کے خلاف جنگ، بغاوت اور دہشت گردانہ سرگرمیوں کی سازش رچنے کے معاملے میں الزامات وضع کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں، خصوصی جج پروین سنگھ نے آسیہ اندرابی کے علاوہ صوفی فہمیدہ اور ناہیدہ نسرین کے خلاف بھی مختلف دفعات کے تحت الزامات وضع کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین