ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

یوپی میں عصمت ریزی کی طویل داستان: دیکھیں ویڈیو

یوپی کے بلرام پور میں ملک کی ایک اور بیٹی کی اجتماعی عصمت ریزی کی گئی ۔اجتماعی عصمت ریزی کا شکار ہوئی کالج کی طالبہ باالآخرزندگی کی جنگ ہار گئی ۔ ۔ طالبہ کی آخری رسومات کی ادائیگی دیر رات عمل میں آئی ۔سخت سکیورٹی کے بیچ جسد خاکی کو دریا برد کیا گیا۔اس سے پہلے پوسٹ مارٹم کیا گیا تھا ۔۔واضح رہے کہ ایڈمیشن فیس جمع کرکےلوٹ رہی کالج کی طالبہ کا اغوا کیا گیا اور اجتماعی عصمت ریزی کی گئی۔اور حیوانیت کا سلوک روا رکھا گیا۔پولیس نے بعد میں دو نامزد ملزموں کو گرفتار کیا ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Oct 01, 2020 04:40 PM IST

یوپی کے بلرام پور میں ملک کی ایک اور بیٹی کی اجتماعی عصمت ریزی کی گئی ۔اجتماعی عصمت ریزی کا شکار ہوئی کالج کی طالبہ باالآخرزندگی کی جنگ ہار گئی ۔ ۔ طالبہ کی آخری رسومات کی ادائیگی دیر رات عمل میں آئی ۔سخت سکیورٹی کے بیچ جسد خاکی کو دریا برد کیا گیا۔اس سے پہلے پوسٹ مارٹم کیا گیا تھا ۔۔واضح رہے کہ ایڈمیشن فیس جمع کرکےلوٹ رہی کالج کی طالبہ کا اغوا کیا گیا اور اجتماعی عصمت ریزی کی گئی۔اور حیوانیت کا سلوک روا رکھا گیا۔پولیس نے بعد میں دو نامزد ملزموں کو گرفتار کیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading