ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

دہلی میں کسانوں کے احتجاج کو ختم کرنے کی کیوں کوشش ہورہی ہے؟

دہلی کے سنگھو بارڈر پر احتجاجی کسانوں اور مقامی مظاہرین کے بیچ جھڑپ ہوئی۔دونوں فریقوں میں پتھراؤ ہوا۔اورایک دوسرے پر حملہ آورہوئے۔نتیجے میں پولیس نے آنسوگیس کے گولے داغے۔اس بیچ ایس ایچ او زخمی ہوگئے۔وہیں حملہ آورکو گرفتار کیاگیا۔حالانکہ اب حالات قابو میں ہیں۔آپ کوبتادیں کہ صبح سے ہی مقامی باشندے سنگھوبارڈر پر اکٹھاتھے۔احتجاجی کسانوں کےخلاف نعرے بازی کررہے تھے۔اور کسانوں سے سنگھوربارڈرکو خالی کرانےکامطالبہ کررہےتھے۔واضح ہو کہ کل بھی سنگھوبارڈر پرکسانوں کےخلاف مقامی باشندوں نے احتجاج کیاتھا۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 29, 2021 11:35 PM IST

دہلی کے سنگھو بارڈر پر احتجاجی کسانوں اور مقامی مظاہرین کے بیچ جھڑپ ہوئی۔دونوں فریقوں میں پتھراؤ ہوا۔اورایک دوسرے پر حملہ آورہوئے۔نتیجے میں پولیس نے آنسوگیس کے گولے داغے۔اس بیچ ایس ایچ او زخمی ہوگئے۔وہیں حملہ آورکو گرفتار کیاگیا۔حالانکہ اب حالات قابو میں ہیں۔آپ کوبتادیں کہ صبح سے ہی مقامی باشندے سنگھوبارڈر پر اکٹھاتھے۔احتجاجی کسانوں کےخلاف نعرے بازی کررہے تھے۔اور کسانوں سے سنگھوربارڈرکو خالی کرانےکامطالبہ کررہےتھے۔واضح ہو کہ کل بھی سنگھوبارڈر پرکسانوں کےخلاف مقامی باشندوں نے احتجاج کیاتھا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین