ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

سی آر پی ایف پارٹی پر حملے میں شہید ہوئے 2 جوانوں کو پیش کیا گیا خراج عقیدت، IGکشمیر نے لگایا دہشت گردوں کا پتہ

جموں کشمیر میں گزشتہ روز پامپور کے قریب سی آر پی ایف پارٹی پر حملے میں شہید ہوئے دو جوانوں کو آج خراج عقیدت پیش کیا گیا. سری نگر ، آر ٹی سی ہمہامہ میں اس سلسلے میں رسوم انجام دی گئی۔ اس موقع پولیس اور سی آر پی ایف کے جوانوں نے اپنے شہید ساتھیوں کو خراج پیش کیا۔ ادھر آئی جی کشمیر نے کہا کہ حملہ کرنے والے ملیٹنٹوں کا پتہ لگا لیا گیا ہے۔ آئی جی کے مطابق موٹر سائیکل سوار لشکر سے وابستہ ملیٹنٹوں نے اندھا دھند فائرنگ کی اور انہیں جلد ہی کیفر کردار تک پہنچا دیا جائے گا۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Oct 06, 2020 04:07 PM IST

جموں کشمیر میں گزشتہ روز پامپور کے قریب سی آر پی ایف پارٹی پر حملے میں شہید ہوئے دو جوانوں کو آج خراج عقیدت پیش کیا گیا. سری نگر ، آر ٹی سی ہمہامہ میں اس سلسلے میں رسوم انجام دی گئی۔ اس موقع پولیس اور سی آر پی ایف کے جوانوں نے اپنے شہید ساتھیوں کو خراج پیش کیا۔ ادھر آئی جی کشمیر نے کہا کہ حملہ کرنے والے ملیٹنٹوں کا پتہ لگا لیا گیا ہے۔ آئی جی کے مطابق موٹر سائیکل سوار لشکر سے وابستہ ملیٹنٹوں نے اندھا دھند فائرنگ کی اور انہیں جلد ہی کیفر کردار تک پہنچا دیا جائے گا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading