ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

میں سب پارٹیوں، مذہبوں کے لوگوں کا سی ایم ہوں: کیجریوال

آج اروند کیجریوال تیسری باردہلی کےوزیراعلیٰ کےطورپرحلف لیں گے۔حلف برداری کی تقریب دہلی کےرام لیلامیدان میں ہوگی۔اسی رام لیلامیدان میں وہ پہلےبھی دوبارسی ایم عہدےکاحلف لےچکےہیں۔حلف برداری تقریب میں پی ایم مودی،دہلی کےساتوں ارکان پارلیمان اورنومنتخب آٹھوں بی جےپی کےارکان اسمبلی کومدعوکیاگیاہے۔حالانکہ آج پی ایم مودی کابنارس دورہ ہے۔یاد رہےکہ اس بارعام آدمی پارٹی کوباسٹھ سیٹوں کےساتھ واضح اکثریت ملی ہے۔جبکہ پچھلی اسمبلی انتخابات میں سرسٹھ سیٹیں ملی تھیں۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Feb 16, 2020 02:54 PM IST

آج اروند کیجریوال تیسری باردہلی کےوزیراعلیٰ کےطورپرحلف لیں گے۔حلف برداری کی تقریب دہلی کےرام لیلامیدان میں ہوگی۔اسی رام لیلامیدان میں وہ پہلےبھی دوبارسی ایم عہدےکاحلف لےچکےہیں۔حلف برداری تقریب میں پی ایم مودی،دہلی کےساتوں ارکان پارلیمان اورنومنتخب آٹھوں بی جےپی کےارکان اسمبلی کومدعوکیاگیاہے۔حالانکہ آج پی ایم مودی کابنارس دورہ ہے۔یاد رہےکہ اس بارعام آدمی پارٹی کوباسٹھ سیٹوں کےساتھ واضح اکثریت ملی ہے۔جبکہ پچھلی اسمبلی انتخابات میں سرسٹھ سیٹیں ملی تھیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین