ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

دیکھئے ، جفت اور طاق فارمولہ سے متعلق پریس کانفرنس کے دوران کیجریوال پر کیسے پھینکا گیا جوتا

دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال پر آج ایک پریس كانفرنس کے دوران ایک نوجوان نے جوتا پھینکا جو ان کی جائے نشست سے پہلے ہی گر گیا۔ مسٹر کیجریوال، نائب وزیر اعلی منیش سسودیا اور دہلی کے نقل و حمل کے وزیر گوپال رائے 15 اپریل سے دارالحکومت میں طاق و جفت منصوبہ دوبارہ شروع کرنے کے بارے میں دہلی سیکرٹریٹ میں پریس كانفرنس کر رہے تھے جس کے آغاز پر ہی اس نوجوان نے شور مچاتے ہوئے اپنا جوتا نکال کر مسٹر کیجریوال کی طرف پھینکا۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Apr 09, 2016 08:14 PM IST

دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال پر آج ایک پریس كانفرنس کے دوران ایک نوجوان نے جوتا پھینکا جو ان کی جائے نشست سے پہلے ہی گر گیا۔ مسٹر کیجریوال، نائب وزیر اعلی منیش سسودیا اور دہلی کے نقل و حمل کے وزیر گوپال رائے 15 اپریل سے دارالحکومت میں طاق و جفت منصوبہ دوبارہ شروع کرنے کے بارے میں دہلی سیکرٹریٹ میں پریس كانفرنس کر رہے تھے جس کے آغاز پر ہی اس نوجوان نے شور مچاتے ہوئے اپنا جوتا نکال کر مسٹر کیجریوال کی طرف پھینکا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین