ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

UP Elections 2022: یوپی اسمبلی انتخابات میں مسلمانوں کا Vote کیلئے استعمال کیوں؟

یوپی اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں مسلمانوں کے ساتھ سینی، دلت اور جاٹ ووٹ ہار جیت طے کرنے میں اہم کردار نبھاتے ہیں۔ وہیں اس مرحلے میں سماجوادی پارٹی (Samajwadi Party) نے 18، بی ایس پی نے 23، کانگریس نے 21 اور اسدالدین اویسی (Asaduddin Owaisi) کی پارٹی مجلس اتحادالمسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) نے 15 مسلمانوں کو میدان میں اتارا ہے۔ جبکہ بی جے پی کی اتحادی جماعت اپنا دل (ایس) نے بھی رامپور کی سوار ٹانڈہ سیٹ کے نواب کاظم علی خان کے بیٹے حیدر علی خان کو امیدوار بنایا ہے، جوکہ 2014 کے بعد بھگوا خیمے کے پہلے مسلم امیدوار ہیں۔

News18 Urdu
شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Feb 14, 2022 06:57 PM IST

یوپی اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں مسلمانوں کے ساتھ سینی، دلت اور جاٹ ووٹ ہار جیت طے کرنے میں اہم کردار نبھاتے ہیں۔ وہیں اس مرحلے میں سماجوادی پارٹی (Samajwadi Party) نے 18، بی ایس پی نے 23، کانگریس نے 21 اور اسدالدین اویسی (Asaduddin Owaisi) کی پارٹی مجلس اتحادالمسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) نے 15 مسلمانوں کو میدان میں اتارا ہے۔ جبکہ بی جے پی کی اتحادی جماعت اپنا دل (ایس) نے بھی رامپور کی سوار ٹانڈہ سیٹ کے نواب کاظم علی خان کے بیٹے حیدر علی خان کو امیدوار بنایا ہے، جوکہ 2014 کے بعد بھگوا خیمے کے پہلے مسلم امیدوار ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین