ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

رام مندر بھومی پوجن پر اسدالدین اویسی نے کہی یہ بڑی بات: دیکھی ویڈیو

ایم آئی ایم صدر اسد اویسی نے پی ایم مودی پر نشانہ سادھا اور ان سے کئی سوال پوچھے۔اسد اویسی نے کانگریس کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا ۔اسد اویسی نے کہا کہ آج سے ہندو راشٹریہ کی بنیاد رکھ دی گئی ہے۔اور آر ایس ایس کی یہ کوشش اب حکومت کے زیر سایہ انجام پانے کی جانب گامزن رہیگی ۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 05, 2020 11:54 PM IST

ایم آئی ایم صدر اسد اویسی نے پی ایم مودی پر نشانہ سادھا اور ان سے کئی سوال پوچھے۔اسد اویسی نے کانگریس کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا ۔اسد اویسی نے کہا کہ آج سے ہندو راشٹریہ کی بنیاد رکھ دی گئی ہے۔اور آر ایس ایس کی یہ کوشش اب حکومت کے زیر سایہ انجام پانے کی جانب گامزن رہیگی ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading