ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

گیانواپی مسجد معاملے میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر Asaduddin Owaisi برہم

گیان واپی سروے معاملے میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی برہم ہیں۔انہوں نے کہا کہ مجھے سپریم کورٹ کے اس فیصلے سے مایوسی ہوئی ہے۔ اس معاملے میں پلیس آف ورشپ ایکٹ انیس سواکیانوے واضح طور پر لاگو ہوتا ہے۔ جس میں اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کہا گیا تھا کہ مستقبل میں اس طرح کا کوئی تنازعہ پیدا نہ ہو۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | May 21, 2022 06:15 PM IST

گیان واپی سروے معاملے میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی برہم ہیں۔انہوں نے کہا کہ مجھے سپریم کورٹ کے اس فیصلے سے مایوسی ہوئی ہے۔ اس معاملے میں پلیس آف ورشپ ایکٹ انیس سواکیانوے واضح طور پر لاگو ہوتا ہے۔ جس میں اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کہا گیا تھا کہ مستقبل میں اس طرح کا کوئی تنازعہ پیدا نہ ہو۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php