ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

یوپی میں اسد اویسی کا مشن 100، ایم آئی ایم کی چوتھی لسٹ جاری

اترپردیش میں اسد الدین اویسی کےمشن ہنڈریڈ میں تیزی دیکھی جا رہی ہے۔کل ہند مجلس اتحاد المسلمین نے اترپردیش انتخابات کے لئے امیدواروں کی چوتھی فہرست جاری کردی ہے۔ چوتھی لسٹ میں تین امیدواروں کا اعلان کیا گیا ہے۔پارٹی نے مظفر نگر کے بڈھانا سے بھیم سنگ بلیان۔ بارہ بنکی کےکْرسی ،سے حافظ انجینئرکْمیل اشرف خان اور بہرائچ کے نانپارہ سے مولانا لیق کو ٹکٹ دیا ہے۔واضح رہےکہ اویسی نے یوپی، میں سو سیٹ پر امیدوار ، اْتارنےکا اعلان کیا ہے۔۔ ایم آئی ایم نے ابھی تک ستائس امیدواروں کا اعلان کیا ہے۔ جس میں چار غیر مسلم اور ایک خاتون شامل ہے۔۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 21, 2022 10:00 PM IST

اترپردیش میں اسد الدین اویسی کےمشن ہنڈریڈ میں تیزی دیکھی جا رہی ہے۔کل ہند مجلس اتحاد المسلمین نے اترپردیش انتخابات کے لئے امیدواروں کی چوتھی فہرست جاری کردی ہے۔ چوتھی لسٹ میں تین امیدواروں کا اعلان کیا گیا ہے۔پارٹی نے مظفر نگر کے بڈھانا سے بھیم سنگ بلیان۔ بارہ بنکی کےکْرسی ،سے حافظ انجینئرکْمیل اشرف خان اور بہرائچ کے نانپارہ سے مولانا لیق کو ٹکٹ دیا ہے۔واضح رہےکہ اویسی نے یوپی، میں سو سیٹ پر امیدوار ، اْتارنےکا اعلان کیا ہے۔۔ ایم آئی ایم نے ابھی تک ستائس امیدواروں کا اعلان کیا ہے۔ جس میں چار غیر مسلم اور ایک خاتون شامل ہے۔۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php