ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

اسد الدین اویسی نے کی یوپی پولیس کے مظالم پر اپنی وائرل ویڈیو کی وضاحت

ہریدواردھرم سنسد کی جانب سے دھیان ہٹانے کے لیے کانپور میں دیئے گیے خطاب کی ویڈیو وائرل کی جارہی ہے اسد الدین اویسی نے کی وضاحت۔کہا میں نے دھمکی نہیں دی یا فسادبھڑکانے کی کوشش کی ۔پولیس مظالم پر بات کی ۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Dec 24, 2021 05:47 PM IST

ہریدواردھرم سنسد کی جانب سے دھیان ہٹانے کے لیے کانپور میں دیئے گیے خطاب کی ویڈیو وائرل کی جارہی ہے اسد الدین اویسی نے کی وضاحت۔کہا میں نے دھمکی نہیں دی یا فسادبھڑکانے کی کوشش کی ۔پولیس مظالم پر بات کی ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین