ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

اسداویسی کا مرکزی حکومت پر نشانہ، بولے۔ امریکہ کے اشارے پر کام کرتی ہے حکومت

ایم آئی ایم صدراسدالدین اویسی نے خارجہ پالیسی کے حوالے سے مرکزی حکومت کوسخت تنقیدکانشانہ بنایاہے۔انہو ں نے کہاکہ افغانستان معاملے پر پاکستان کے این ایس اے سے بات کرنےکاکیافائدہ ہے۔ انہوں نےمزید کہاکہ مرکزی حکومت امریکہ کے اشارے پر کام کرتی ہے۔واضح ہو کہ ہندوستان نے نومبر میں دہلی میں افغانستان کے حوالے سے قومی سلامتی کے مشیروں کی میٹنگ کی میزبانی کی تجویز پیش کی ہے۔ خطے کے اہم اسٹیک ہولڈرز بشمول روس ، چین اور پاکستان کو اس اجلاس میں مدعو کیا گیا ہے۔ 

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Oct 18, 2021 02:18 PM IST

ایم آئی ایم صدراسدالدین اویسی نے خارجہ پالیسی کے حوالے سے مرکزی حکومت کوسخت تنقیدکانشانہ بنایاہے۔انہو ں نے کہاکہ افغانستان معاملے پر پاکستان کے این ایس اے سے بات کرنےکاکیافائدہ ہے۔ انہوں نےمزید کہاکہ مرکزی حکومت امریکہ کے اشارے پر کام کرتی ہے۔واضح ہو کہ ہندوستان نے نومبر میں دہلی میں افغانستان کے حوالے سے قومی سلامتی کے مشیروں کی میٹنگ کی میزبانی کی تجویز پیش کی ہے۔ خطے کے اہم اسٹیک ہولڈرز بشمول روس ، چین اور پاکستان کو اس اجلاس میں مدعو کیا گیا ہے۔ 

براہ راست ٹی وی تازہ ترین