ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

یوپی اسمبلی 2022 کے حوالے سے ہلچل تیز، لکھنؤ میں اسدالدین اویسی کی پریس کانفرنس

یوپی میں اسمبلی انتخابات کے حوالے سے ہلچل تیز ہوگئی ہے۔آج ایم آئی ایم صدر اسدالدین اویسی یوپی کے تین روزہ دورے پر ہیں ۔اس حوالے سے اسدالدین اویسی نے لکھنؤ میں پریس کانفرنس کی۔جس میں انہوں نے بی جےپی ۔ کانگریس، ایس پی اور بی ایس پی پر نشانہ سادھا ۔وہیں انہوں نے طالبان کے حوالے سے کہاکہ بی جےپی حکومت طالبان کو یو اےپی اےایکٹ کی فہرست میں دہشت گرد تنظیم کے طورپرکیوں نہیں شامل کرتی۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 07, 2021 04:24 PM IST

یوپی میں اسمبلی انتخابات کے حوالے سے ہلچل تیز ہوگئی ہے۔آج ایم آئی ایم صدر اسدالدین اویسی یوپی کے تین روزہ دورے پر ہیں ۔اس حوالے سے اسدالدین اویسی نے لکھنؤ میں پریس کانفرنس کی۔جس میں انہوں نے بی جےپی ۔ کانگریس، ایس پی اور بی ایس پی پر نشانہ سادھا ۔وہیں انہوں نے طالبان کے حوالے سے کہاکہ بی جےپی حکومت طالبان کو یو اےپی اےایکٹ کی فہرست میں دہشت گرد تنظیم کے طورپرکیوں نہیں شامل کرتی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین