ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں کشمیر: بانڈی پورہ حملےمیں بی جے پی لیڈر وسیم باری کی موت، والد بشیر احمداوربھائی عمربشیرکی بھی موت: ویڈیو دیکھیں

جموں کشمیرکے بانڈی پورہ میں حملہ آوروں کی فائرنگ میں بی جے پی لیڈر وسیم باری کی موت ہوگئی ۔ حملے میں وسیم باری کے والد بشیراحمداوربھائی عمربشیرکی بھی موت ہوگئی ہے ۔ان کی سکیورٹی کیلئےآٹھ پولیس والوں کو تعینات کیا گیا تھا ۔ لیکن حملے کے وقت ان کے ساتھ ایک بھی سکیورٹی اہلکار موجود نہیں تھا۔ سات سکیورٹی اہلکار کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔وسیم باری کا گھر پولیس اسٹیشن بانڈی پورہ سے صرف چند گز کی دوری پر واقع ہے۔اس حملے کے بعد بانڈی پورہ میں دہشت پھیل گئی ہے اور پورے علاقے میں بھاری تعداد میں حفاظتی دستوں کو تعینات کیا گیا ہے۔جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی عمر عبداللہ سمیت کئی لیڈروں نے اس حملے کی مذمت کی ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Jul 09, 2020 10:17 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading