ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں۔کشمیر: گاندربل میں ملیٹنٹوں کا بی جے پی لیڈر پر حملہ، جوابی کارروائی میں ملیٹنٹ ہلاک

گاندربل کے نُنر علاقے میں گذشتہ شب ملی ٹنٹ نے ایک بی جے پی لیڈر غلام قادر پر حملہ کیا۔ بی جے پی لیڈر کے پی ایس او الطاف حسین نے ملی ٹنٹ حملے کا جواب دیا اور ملی ٹنٹ کو ہلاک کردیا۔ ملی ٹنٹ کی شناخت شبیر احمد کے طور پر کی گئی۔ گولیوں کے تبادلے میں پی ایس او الطاف حسین بھی زخمی ہوگئے تھے جنھیں اسکمز سرینگر منتقل کیاگیا تھا لیکن وہ زخموں سے جانبر نہ ہوسکے۔ اس حملے میں بی جے پی لیڈر محفوظ رہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Oct 07, 2020 02:09 PM IST

گاندربل کے نُنر علاقے میں گذشتہ شب ملی ٹنٹ نے ایک بی جے پی لیڈر غلام قادر پر حملہ کیا۔ بی جے پی لیڈر کے پی ایس او الطاف حسین نے ملی ٹنٹ حملے کا جواب دیا اور ملی ٹنٹ کو ہلاک کردیا۔ ملی ٹنٹ کی شناخت شبیر احمد کے طور پر کی گئی۔ گولیوں کے تبادلے میں پی ایس او الطاف حسین بھی زخمی ہوگئے تھے جنھیں اسکمز سرینگر منتقل کیاگیا تھا لیکن وہ زخموں سے جانبر نہ ہوسکے۔ اس حملے میں بی جے پی لیڈر محفوظ رہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading