اناؤ عصمت دری معاملہ: 30 مہینے بعد آیا انصاف کا دن، کلدیپ سینگر کو عدالت سنائے گی سزا
کلدیپ سنگھ سنگرکو آبروریزی معاملے میں قصوروارقراردیا گیا ہے۔ دہلی کی تیس ہزاری کورٹ کلدیپ سنگھ سینگر کو سزا سنائے گی۔ 30 ماہ بعد اس معاملے میں فیصلہ آیا۔ واضح رہے کہ کلدیپ سنگھ کو 14 اپریل 2018 کوگرفتارکیا گیا تھا۔