ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

اترپردیش میں بلاک پرمکھ انتخابات کے لئے ہورہی ہے ووٹنگ، آج ہی ہوگا نتائج کا اعلان

اترپردیش میں بلاک پرمکھ کے لئے آج انتخابات ہورہے ہیں۔ ووٹنگ کا عمل ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی ہوگی اور نتائج کا اعلان آج ہی کیا جائے گا۔ اترپردیش میں کل 825 سیٹیں ہیں۔ تاہم ووٹنگ 474 سیٹوں کے لئے ہوگی۔ کیونکہ 349 امیدوار بلامقابلہ پرمکھ منتخب کئے جاچکے ہیں۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jul 10, 2021 01:42 PM IST

اترپردیش میں بلاک پرمکھ کے لئے آج انتخابات ہورہے ہیں۔ ووٹنگ کا عمل ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی ہوگی اور نتائج کا اعلان آج ہی کیا جائے گا۔ اترپردیش میں کل 825 سیٹیں ہیں۔ تاہم ووٹنگ 474 سیٹوں کے لئے ہوگی۔ کیونکہ 349 امیدوار بلامقابلہ پرمکھ منتخب کئے جاچکے ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین