ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

دہلی میٹرو کی بلو اورپنک لائن سروس آج سے شروع، کل سےریڈ،گرین اوروائلٹ لائنوں پربھی میٹرو سروس ہوگی شروع

دہلی میٹرو کی بلیو اور پنک لائن سروس ایک سو اکہتر دنو ں کے بعد پھر سے شروع ہو گئی ہے ۔ دہلی میٹرو کی بلو لائن تین چار،دوارکا سیکٹر اکیس سے۔ نوئیڈا الیکٹرانک سٹی، ویشالی اور لائن سات پنک لائن مجلس پارک سے شیووہار کی سروس شروع ہو گئی ہے ۔ یہ سروس صبح سات بجے سے گیارہ بجے تک اور شام چار بجے سےرات آٹھ بجے تک میٹرو خدمات دستیاب رہے گی۔دن میں ایک بجے سے چار بجے تک سروس بند رہے گی۔ اس دوران سبھی میٹرو ٹرین کو سینیٹائز اور اسٹیشن احاطہ میں صاف صفائی پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے ۔عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب احتیاط کے طور پر میٹرو خدمات بائیس مارچ سے بند تھی۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 09, 2020 06:48 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین