ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

کورونا وبا اور نیپال کے ساتھ تنازعہ سے علی گڑھ کی تالا صنعت متاثر

کورونا وبا اور لاک ڈاؤن سے معیشت متاثر ہوئی ہے۔ بڑی چھوٹی اور گھریلو صنعتیں سب ہی متاثر ہوئی ہیں۔حالانکہ ان لاک کا عمل جاری ہے لیکن کاروبار ابھی رفتار نہیں پکڑ سکا ہے۔ علی گڑھ کی تالا صنعت پر دوہری ما ر پڑی ہے۔ ہند۔چین سرحدی کشیدگی اور نیپال بحران کے سبب تالا اور ہارڈویئرکے کاروبار پراثرپڑ رہا ہے۔ جس کی وجہ سے کاروباری اور کاریگر دونوں پریشان ہیں۔پیش ہے ہمارے نمائندے کامران کی رپورٹ۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jul 07, 2020 03:54 PM IST

کورونا وبا اور لاک ڈاؤن سے معیشت متاثر ہوئی ہے۔ بڑی چھوٹی اور گھریلو صنعتیں سب ہی متاثر ہوئی ہیں۔حالانکہ ان لاک کا عمل جاری ہے لیکن کاروبار ابھی رفتار نہیں پکڑ سکا ہے۔ علی گڑھ کی تالا صنعت پر دوہری ما ر پڑی ہے۔ ہند۔چین سرحدی کشیدگی اور نیپال بحران کے سبب تالا اور ہارڈویئرکے کاروبار پراثرپڑ رہا ہے۔ جس کی وجہ سے کاروباری اور کاریگر دونوں پریشان ہیں۔پیش ہے ہمارے نمائندے کامران کی رپورٹ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading