مایاوتی نے کانگریس پر سادھا نشانہ ، شیو سینا کے ساتھ اتحاد پر اٹھایا سوال ، کہی یہ بڑی بات
بی ایس پی کی قومی صدر مایا وتی نے کانگریس پر نشانہ سادھا ہے ۔ اتوار کو ٹویٹ کرکے انہوں نے کہا کہ شیو سینا نے شہریت ترمیمی بل پر مرکزی حکومت کا ساتھ دیا اور اس کے بعد وہ ساورکر کو لے کر کانگریس پر سوال اٹھا رہی ہے ۔ ایسے میں کانگریس کا دوہرا چہرہ سب کے سامنے آگیا ہے ۔ اس معاملہ میں کانگریس کو اپنا موقف واضح کرنا چاہئے ۔