ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

یمنا ایکسپریس وے پر بس حادثے کا شکار، 100 مسافر تھے سوار، 14 افراد زخمی: ویڈیو

آگرہ میں ایک نجی بس کھانڈولی علاقہ میں یمنا ایکسپریس وے پرحادثہ کا شکار ہوگئی۔سومسافرین کو لے جارہی بس یمونا اکسپریس وے پرپلٹ گئی۔ حادثہ میں چودہ افرادزخمی ہوئے ہیں۔ جنھیں علاج کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Mar 18, 2021 06:09 PM IST

آگرہ میں ایک نجی بس کھانڈولی علاقہ میں یمنا ایکسپریس وے پرحادثہ کا شکار ہوگئی۔سومسافرین کو لے جارہی بس یمونا اکسپریس وے پرپلٹ گئی۔ حادثہ میں چودہ افرادزخمی ہوئے ہیں۔ جنھیں علاج کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین