ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

سی بی آئی نے سرکاری افسر کو کیا گرفتار، ٹیکس ڈپارٹمنٹ کے کچھ اور افسران سے پوچھ گچھ جاری

سی بی آئی کے مطابق ٹیکس ڈپارٹمنٹ کے کچھ اور افسران سے پوچھ تاچھ کی جا رہی ہے۔ سی بی آئی ذرائع کے مطابق یہ لوگ ایک نکسیس کی طرح کام کر رہے تھے۔ سی بی آئی ذرائع کے مطابق جلد ہی سی بی آئی کی ایک ٹیم گرفتارآفیسرکے آفس کی بھی تلاشی لے سکتی ہے۔ دوپہر تقریباً تین بجے گرفتار آفیسرکو سی بی آئی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا جائے گا ۔ جہاں سی بی آئی اس آفیسر کی پولیس ریمانڈ کی مانگ کرسکتی ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Feb 07, 2020 11:52 AM IST

سی بی آئی کے مطابق ٹیکس ڈپارٹمنٹ کے کچھ اور افسران سے پوچھ تاچھ کی جا رہی ہے۔ سی بی آئی ذرائع کے مطابق یہ لوگ ایک نکسیس کی طرح کام کر رہے تھے۔ سی بی آئی ذرائع کے مطابق جلد ہی سی بی آئی کی ایک ٹیم گرفتارآفیسرکے آفس کی بھی تلاشی لے سکتی ہے۔ دوپہر تقریباً تین بجے گرفتار آفیسرکو سی بی آئی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا جائے گا ۔ جہاں سی بی آئی اس آفیسر کی پولیس ریمانڈ کی مانگ کرسکتی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading