ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

چندرشیکھر آزاد نے پڑھا جامع مسجد میں تمہیدِ آئین: دیکھیں ویڈیو

بھیم آرمی چیف چندر شیکھر آزاد جامع مسجد میں موجود ہیں ۔چندر شیکھر کے ساتھ بڑی تعداد میں لوگ ہیں۔ جو شہریت قانون کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں ۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے چندر شیکھر نے کہا کہ مرکزی حکومت کی غلط پالسیوں کے خلاف جنگ جاری رہیگی ۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 17, 2020 03:03 PM IST

بھیم آرمی چیف چندر شیکھر آزاد جامع مسجد میں موجود ہیں ۔چندر شیکھر کے ساتھ بڑی تعداد میں لوگ ہیں۔ جو شہریت قانون کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں ۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے چندر شیکھر نے کہا کہ مرکزی حکومت کی غلط پالسیوں کے خلاف جنگ جاری رہیگی ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین