ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

وزیر اعلی یوگی آدیتہ ناتھ نے وارانسی میں میرا پوسٹ کارڈ پی ایم مہم کا کیا آغاز

اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدیتہ ناتھ نے وارانسی میں میرا پوسٹ کارڈ پی ایم مہم کا آغاز کیا۔اس دوران یوگی آدیتہ ناتھ نے پی ایم کی جم کر تعریف کی۔یوگی آدیتہ ناتھ نے بوتھ ابھیان کے تحت بوتھ نمبر ستہتر سے پی ایم کو پوسٹ کارڈ روانہ کیا

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Oct 07, 2021 06:33 PM IST

اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدیتہ ناتھ نے وارانسی میں میرا پوسٹ کارڈ پی ایم مہم کا آغاز کیا۔اس دوران یوگی آدیتہ ناتھ نے پی ایم کی جم کر تعریف کی۔یوگی آدیتہ ناتھ نے بوتھ ابھیان کے تحت بوتھ نمبر ستہتر سے پی ایم کو پوسٹ کارڈ روانہ کیا

براہ راست ٹی وی تازہ ترین