ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

متاثرہ ممالک سے آنے والی International Flights پر فوری طور پر روک لگائی جائے، کیجریوال کی پی ایم سے اپیل

کورونا کے نئے ویریئنٹ سے دنیا بھر میں تشویش کی لہر ہے۔دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے پھر ٹویٹ کرکے وزیراعظم سے درخواست کی ہے کہ متاثرہ ممالک سے آنے والی پروازوں پر پابندی لگائی جائے۔کیجریول نے اپنے ٹویٹ میں لکھا ہے کہ بہت سے ممالک نے اومیکرون سے متاثرہ ممالک سے آنے والی پروازیں روک دی ہیں۔ ہم تاخیر کیوں کر رہے ہیں؟ پہلی لہر میں بھی ہم نے غیر ملکی پروازوں کو روکنے میں تاخیر کی تھی۔ سب سے زیادہ غیر ملکی پروازیں دہلی آتی ہیں، دہلی سب سے زیادہ متاثر ہوتی ہے۔پی ایم صاحب برائے کرم فلائٹس پر فوری طورپر پابندی لگائیں۔واضح ہو کہ وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے اس سے قبل بھی پی ایم مودی کو اس حوالےسے خط لکھا تھا۔انہو ں نے کورونا کے نئے ویریئنٹ سے متاثرہ ممالک سےآنے والی پروازوں پر فوری طور پر روک لگانے کی اپیل کی تھی ۔خط میں لکھا تھاکہ تاخیر کی صورت میں بہت نقصان ہوسکتا ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Nov 30, 2021 05:04 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین