ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

مدھیہ پردیش: وزیر اعلیٰ کمل ناتھ کا پریس کانفرنس سے خطاب

مدھیہ پردیش میں گزشتہ دو ہفتوں سے جاری سیاسی ڈرامے پر پردہ گر گیا ہے۔ وزیراعلیٰ کمل ناتھ نے استعفیٰ کا اعلان کیا ہے۔ وہ کچھ ہی دیر بعد گورنر لال جی ٹنڈن سے ملاقات کرینگے۔میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے اپنی حکومت کی حصوکیابیاں گنائیں ۔ کمل ناتھ نے بی جے پی پر حکومت کو غیر مستحکم کرنے کا الزام لگایا۔ کمل ناتھ نے کہا کہ بی جے پی جمہوری اقدار کا قتل کیا ہے۔کمل ناتھ مایوس ضرور نظر آئے لیکن انھیں بہتر کی امید بھی ہے۔ انھوں نے کہا کہ آج کے بعد کل اور کل کے بعد پرسوں آتا ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Mar 20, 2020 01:44 PM IST

مدھیہ پردیش میں گزشتہ دو ہفتوں سے جاری سیاسی ڈرامے پر پردہ گر گیا ہے۔ وزیراعلیٰ کمل ناتھ نے استعفیٰ کا اعلان کیا ہے۔ وہ کچھ ہی دیر بعد گورنر لال جی ٹنڈن سے ملاقات کرینگے۔میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے اپنی حکومت کی حصوکیابیاں گنائیں ۔ کمل ناتھ نے بی جے پی پر حکومت کو غیر مستحکم کرنے کا الزام لگایا۔ کمل ناتھ نے کہا کہ بی جے پی جمہوری اقدار کا قتل کیا ہے۔کمل ناتھ مایوس ضرور نظر آئے لیکن انھیں بہتر کی امید بھی ہے۔ انھوں نے کہا کہ آج کے بعد کل اور کل کے بعد پرسوں آتا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading